صنم جاوید کی مشکلات برقرار

0
145

صنم جاوید کو 9مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا معاملہ
صنم جاوید کو سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی جانب سے بھجوایا گیا نوٹس موصول

لاہور۔پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
لاہور۔ پنجاب حکومت نے دورکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی
لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا

پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کے مقدمات سے خارج کرنے کا اقدام سپریم کورٹ چلینج کر رکھا ہے

Leave a reply