صنم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

0
151
صنم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

صنم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے پی۔ ٹی۔ آئی کی کارکن صنم جاوید کی سرکاری اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کر لی ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جج فاروق حیدر نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا، اس ماہ کے آغاز میں ایف۔ آئی۔ اے نے ریاست مخالف مواد پھیلانے کے جرم میں صنم جاوید کو حراست میں لیا تھا۔

Leave a reply