صنم جاوید کا ریمانڈ لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
257
صنم جاوید کا ریمانڈ لاہور ہائیکورٹ چلینج

تحریک انصاف کی گرفتار رہنما صنم جاوید خان نے گجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت کا ریمانڈ چیلنچ کرلیا
جسٹس شہرام سرور صنم جاوید خان کی درخواست پر سماعت کریں گے
گجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت 21 دن کا ریماند دے چکی ہے،موقف
گجرانوالہ مقدمہ میں درخواست گزار نامزد نہیں ناں ہی کوئی تعلق ہے،موقف

واقعہ کے روز درخواست گزار لاہور میں تھیں پولیس نے حراست میں لے رکھا تھا،موقف
گجرانولہ مقدمہ کا ٹرائل مکمل ہوچکا ہے ملزمان کو سزائیں ہوچکی ہیں،موقف
عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کے ریمانڈ کے اقدام کلعدم قرار دے،استدعا

Leave a reply