صنم جاویدکی مشکلات میں اضافہ 

0
330
صنم جاویدکی مشکلات میں اضافہ 

 

ہاٹ لائن نیوز :زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں عدالت نے صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کردی ۔

پولیس نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ملزمہ سے مزیدتفتیش درکار ہے لہذا عدالت مزید جسمانی ریمانڈ فراہم کرے ۔

یاد رہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے صنم جاوید پرمقدمہ درج کررکھا ہے

Leave a reply