صلح کرنے آئے دوست پر قاتلانہ حملہ

0
208
صلح کرنے آئے دوست پر قاتلانہ حملہ

ہاٹ لائن نیوز: پاکپتن میں دوست کو صلح کے لیے دوست کے گھر آنا مہنگا پڑ گیا۔

معمولی تلخ کلامی کے بعد صلح کے لیے دوست کے گھر آنے والے یاسر کو دوست نے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا۔ یاسر صلح کے لیے اپنے دوست کو گلے لگا رہا تھا کہ دوست نے اس کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا۔

زخمی نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے تشویشناک حالت کے باعث ساہیوال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a reply