صدر ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان

0
136
صدر ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان

صدر ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا گیا ہے، صدر ٹرمپ 18 ستمبر کو دورے پر اسلام آباد آئیں گے ، امریکی صدر انڈیا جانے سے قبل پاکستان آئیں گے، اپنے دورے میں وہ وہ صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، اس سے پہلے امریکی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکہ میں ملاقات کر چکے ہیں۔

Leave a reply