صدر ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

0
142
صدر ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

صدر ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں مانا جاتا لیکن اگر موجودہ حکومت ایران کو عظیم ملک نہیں بنا سکتی تو پھر رجیم چینج کیوں نہیں ہونا چاہیے ان کا کہنا تھا کہ امریکی B-2 پائلٹ بحفاظت لینڈ کر گئے، ہم نے ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل کر لی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا کہ اس کامیابی میں ایٹم بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے، اگر ایران کو موقع ملتا تو وہ یہ بم ضرور استعمال کرتے، حملے میں امریکی فوج نے ذہانت اور بہادری کا استعمال کیا ہے۔

Leave a reply