صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کو ایران حملے پر خبردار کر دیا

0
113
صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کو ایران حملے پر خبردار کر دیا

صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کو ایران حملے پر خبردار کر دیا

جنگ بندی پر عمل درآمد نہ کرنے پر صدر ٹرمپ اسرائیل پر برہم، ٹیلی فون کر کے اسرائیلی وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دی، ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کے باوجود ایران پر حملے ہونے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کیا اور دو ٹوک الفاظ میں سخت مؤقف دیا ہے، صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو سے تلخ لہجے میں گفتگو کی، اور اسرائیلی حملے پر دوٹوک بات کی، ٹرمپ کے فون کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ ایران پر مزید حملے مہنگے پڑ سکتے ہیں، اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود ایران میں تین مقامات پر بمباری کی تھی۔

Leave a reply