
صدر مملکت نے10مارچ کو پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا
ہاٹ لائن نیوز : صدرمملکت آصف علی زرداری نے10مارچ کومجلس شوری پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کیاہے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کےصدرآصف علی زرداری نے پیرکےروز 10 مارچ ، 2025ءکو شام 3 بجےمجلس شوری پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کیاہے۔
دوسری طرف،صدر آصف علی زرداری نے11مارچ کوقومی اسمبلی کااجلاس بھی طلب کیاہے۔









