صدارت کی وجہ سےباراک اوباما نےشادی کوکیسےبچایا؟

ہاٹ لائن نیوز : براک اوباما نے اعتراف کیا کہ صدارت نے اسکی شادی کو شدید متاثر کیا ہے۔
غیرملکی میڈیاکیمطابق ، سابق امریکی صدر براک اوباما نے اپنی اور اپنی اہلیہ مشیل اوباما کے مابین تعلقات کو تسلیم کیا کہ وہائٹ ہاؤس میں انکی صدارت کے دور میں ان کی شادی متاثر ہوئی ہے۔
63 سالہ براک اوباما نے ہیملٹن کالج کے صدر اسٹیون ٹیپر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر کی حیثیت سے کام کرتےہوئے انکا اورمشیل کی شادی پراثر پڑا ، اور انہوں نے اعتراف کیا کہ انکااوع انکی اہلیہ کا فاصلہ بڑھ گیاتھا۔
انہوں نے مزید کہا ، “اس دوران ، میں نے کبھی کبھار تفریح کے ذریعہ خود کو اس صورتحال سے دور کرنیکی کوشش کی ہے ، تاکہ تعلقات میں بہتری آسکے۔”









