صدارتی انتخابات کب ہوں گے ؟

0
242
صدارتی انتخابات کب ہوں گے ؟

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے تاہم ملک میں نگراں سیٹ اپ کے باعث عارف علوی صدر پاکستان کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

Leave a reply