
صارف عدالت، آن لائین سوٹ کا سائز غلط بھیجنے کے معاملہ
عدالت میں آن لائین شاپ کے خلاف 2 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوٰی دائر کر دیا گیا
صارف عدالت کے جج نے شہری لیاقت علی کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ابتدائی بحث کے لئے 16 جون کو طلب کر لیا
بیگم کے لئے آن لائین سوٹ منگوایا جو کہ سائز غلط بھیجا گیا، درخواست گزار
سٹور کو سوٹ واپس کرنے یا تبدیل کرنے کا کہا تو انہوں نے انکار کر دیا، درخواست گزار
عدالت آن لائین سٹور سے ہرجانے کی رقم دلوائے، استدعا








