
ہاٹ لائن نیوز : عمران عباس ایک بے باک اداکار ہیں اور وہ کہتے ہیں جو ان کے ذہن میں ہے۔ وہ اکثر ہمارے سماجی اور ثقافتی موضوعات پر اپنی رائے دیتےہیں ، انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ٹیلی ویژن چینلز سے محرم کا احترام کیسے کم ہو رہا ہے؟ انہوں نے اس کا موازنہ پی ٹی وی کے دور سے کیا، جب ایسا نہیں تھا۔

سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے عمران عباس کے موقف کی حمایت کی ہے۔








