صارفین کو پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹوکرنے کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
195
صارفین کو پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹوکرنے کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام عدالت میں چیلنج

شہری ملک احتشام نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
درخواست میں وفاقی حکومت ،چیرمین نیپرا ،لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
حکومت نے بجلی کے دو سو یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پروٹیکٹو ٹیرف لگایا موقف

دو سو سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو نان پروٹیکٹو ٹیرف لگایا گیا موقف
شہریوں پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف کا بوجھ ڈال دیا گیا موقف
عدالت وزرات انرجی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے استدعا

Leave a reply