شیر افضل مروت کے پی حکومت پر برس پڑے

0
162
شیر افضل مروت کے پی حکومت پر برس پڑے

ہاٹ لائن نیوز : رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک بار پھر کے پی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان اکیلے رہ گئے ہیں۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ مجھے پارٹی سے نکالنے کی دھمکی سے بالکل نہیں ڈرتا، چند وزراء وزارتوں کےمزےکے لیے کے پی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب عمران خان سے مل کر سب کچھ بتاؤں گا۔ باجوڑ میں مجھ پر گولی چلانے والا ڈی پی او پشاور میں ایس ایس پی تعینات ہوگیا ہے ۔

Leave a reply