شیرافضل مروت ملک چھوڑنےکوتیار

0
161
شیرافضل مروت ملک چھوڑنےکوتیار

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب کچھ سچ نہیں بتایا جاتا ہے اور غلط کان بھرےجاتےہیں، اگر عمران خان نے استعفی دینے کو کہا تو میں ایک منٹ تاخیر نہیں کرونگا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ، “آپ شکل نہ دکھائیں تو ، میں ملک چھوڑ دونگا۔”

شیرافضل نے مزید کہا کہ انکا دماغ برا ہے جو مجھے نظم و ضبط کی تعلیم دے رہے ہیں۔ اب میں نظم و ضبط کی قید سے آزاد ہوں۔ صوابی میں بطور مہمان جلسےمیں گیا، میرے نعرے بھی پہلےبھی جلسوں میں لگتےہیں۔ اگر تمام کارکن ریلی میں میرے تھے ، تو پھر اگر نعرے میرے لگائےگئے تویہ میراحق تھا۔

شیر افضل مروات نے کہا ،یہ وزارتیں لینےکیلیے،اسٹینڈنگ کمیٹیاں لینےکیلیے یا کسی کو بنانےکیلیےیا پھر کسی کو گرانے کیلیے لئے خان کے پاس جاتے ہیں “میں نے یہ آواز اٹھائی ہے کہ پارٹی فنڈ کا آڈٹ کیا جانا چاہئے۔” میں نے وکیلوں کیلئے فیس ادا کرنیکے لئے آڈٹ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ میں نے یہ آواز اٹھائی ہے کہ ماضی میں ، مجھ پر پارٹی ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور اس کا آڈٹ کیا جانا چاہئے۔

Leave a reply