شہیدذوالفقاربھٹوکواعلیٰ ترین سول اعزازمل گیا

0
167
شہیدذوالفقاربھٹوکواعلیٰ ترین سول اعزازمل گیا

ہاٹ لائن نیوز ؛ یوم پاکستان پرصدر اور گورنر ہاؤس لاہور میں زندگی کے مختلف شعبوں میں اعلی شہری اعزاز سے نوازا گیا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹوکو بعداز وفات نشان پاکستان سے نوازا گیا۔ شہید ذوالقار بھٹوکی بیٹی صنم بھٹو نےاعزازحاصل کیا۔

اعلی ترین سویلین اعزازکی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئے ، اور زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں پرفارمنس دینےوالو۔ کواعزاز دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو اورآصفہ بھٹو زرداری نےبھی اس تقریب میں شرکت کی۔

بانی پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقاربھٹو کواعلی ترین سول اعزازسے نوازا گیا۔ شہید ذوالقار بھٹوکی بیٹی صنم بھٹونےاعزازوصول کیا۔

Leave a reply