شہر قائد میں کرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

0
171
شہر قائد میں کرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

شہر قائد میں کرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

شہر قائد کے علاقے کورنگی پانچ نمبر کے بس اسٹاپ پر کرین کی زد میں آ کر 1 شخص کی موت واقع ہو ہی ہے، جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، عینی شاہد کے مطابق کرین کی زد میں آنے والا نشے کا عادی تھا، جب کہ جائے حادثہ کے نزدیک ہی پل بنانے کا بھی کام چل رہا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق کرین ڈرائیور کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں چار ماہ میں ہیوی ٹریفک کے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد چھیانوے تک پہنچ چکی ہے۔

Leave a reply