شہری کو مُکّامارنےپر رکن اسمبلی کوجیل بھیج دیاگیا

0
197
شہری کو مُکّامارنےپر رکن اسمبلی کوجیل بھیج دیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ کے لیبر پارٹی کے ممبر مائک ایمسبری کو اپنے حلقے میں شہری کومارنامہنگا پڑگیا۔

برطانوی رکن اسمبلی کو 45 سالہ پال فیلو کو مکے مارے جسکی وجہ سےاسے گہرا زخم آیا۔

متاثرہ شخص نے پولیس کیساتھ شکایت درج کروائی تھی اور جب معاملہ سامنے آیا تو ممبر اسمبلی کو انکی پارٹی نےمعطل کردیا۔

تفتیش کے دوران سچ ثابت ہونےپر، 55 سالہ مائک ایمسبری کو نائب چیف مجسٹریٹ نے 10 ہفتوں کیلئے جیل بھیج دیا۔

Leave a reply