
ہاٹ لائن نیوز : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منی گل تھانہ ترنول میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ہے، ملزم متعدد وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ رکھتا ہے۔









