شہریوں سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھننے والے ملزم کے خلاف عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

0
215
شہریوں سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھننے والے ملزم کے خلاف عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

ضلع کچہری، اقبال ٹاؤن کے علاقے میں شہری کی موٹرسائیکل چھیننے کا معاملہ

عدالت نے ملزم کامران کے خلاف پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت مزید 17 جون تک ملتوی کردی
سینئر سول جج کریمینل نے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی
ملزم نے اقبال ٹاؤن کے علاقے میں شہری سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھینی، پراسیکیوشن

ملزم سے پسٹل برآمد کیا گیا اور ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد کی جا چکی ہے، پراسیکیوشن

عدالت ملزم کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کرے، استدعا

Leave a reply