شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کل طلب

0
172
شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کل طلب

لاہور ہائی کورٹ

شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو کل طلب کرلیا

عدالت کا پولیس کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر دی
عدالت کا مغوی کو پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
کل مغوی کو اور تفصیلی رپورٹ رپورٹ پیش کریں، عدالت کا حکم

اگر ضرورت پڑی تو وزیر اعلی کو بھی طلب کیا جائیگا، عدالت

جبری گمشدگیاں آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، عدالت
پنجاب حکومت اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان دے، عدالت
یہ کیا طریقہ ہے کہ کیسز سے ضمانت ملے تو اسے اٹھا لو، عدالت
عدالتی حکم کے باوجود مغوی کو بازیاب کراکے پیش نہ کیا گیا
جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی
عدالت مغوی کی بازیابی کے لیے سینئر پولیس افسران کی تقرری کا حکم دے وکیل درخواست گزار

شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو اسلام آباد جاتے ہوئے پولیس نے حراست میں لیا ، وکیل میاں احسان
پولیس غلام شبیر کے متعلق کچھ نہیں بتا رہی ، وکیل مدعی
شہباز گل کے بھائی کی جان کو خطرہ ہے عدالت بازیاب کروانے کا حکم دے ، استدعا

Leave a reply