شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0
160
شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 اگست کو طلب کر لیا ہے۔

اجلاس کل شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے جب کہ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرنیکی سمری صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا۔

Leave a reply