
لاہور ہائیکورٹ میں سردار لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
عدت کیس میں جج صاحب نے کیس کا فیصلہ نہیں سنایا
عدالت کے اندر کھڑے ہوکر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گی
مخالف وکیل نے آج فیصلہ نا دینے کی استدعا کی
عدالت کے اندر نازیبا الفاظ استعمال ہوئے
کمرہ عدالت میں ہماری خواتین بھی موجود تھے
28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا کیونکہ اس دن بانی پی ٹی آئی کیس کا فیصلہ سنانا تھا
مسلم لیگ ن کی حکومت پہلے بھی آئی پہلے کبھی چھٹی نہیں کی
مگر کل سائفر کیس کا فیصلہ آنا تھا
شہباز شریف نے کل تقریر میں عدلیہ کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کیے
شہباز شریف جعلی وزیراعظم ہے
نیب نے بحریہ ٹاؤن پر چھاپہ مارا
وہاں سے القادر کا ریکارڈ تلاش کرتے رہے









