شکارپور میں دو پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ساتھی ملوث

0
482
شکارپور میں دو پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ساتھی ملوث

ہاٹ لائن نیوز : تھانہ شکارپور سے 2 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اہلکار عرفان جتوئی پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ملوث تھا۔

اس کیس میں پولیس افسر عرفان جتوئی سمیت 13 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس اہلکاروں کو تین روز قبل تھانے سے ڈیوٹی کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔ شکارپور پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے دونوں اہلکاروں کو بازیاب کرالیا۔

عرفان جتوئی نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ اسے گرفتار کر لیا گیا۔ہے۔

Leave a reply