شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوئی: عائشہ جہانزیب

0
221
شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوئی: عائشہ جہانزیب

ہاٹ لائن نیوز : عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر سے صلح کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے شوہر سے صلح نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ میرے بچے عدالتوں کے چکر لگائیں، میں پیر کو عدالت میں خلع دائرکروں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی تحویل بھی میرے پاس رہے گی۔

Leave a reply