شمع سکندر نے حیران کن انکشاف کر دیا

0
221
شمع سکندر نے حیران کن انکشاف کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی اداکارہ و ماڈل شمع سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ایک سپر سٹار نے انہیں گلے لگانے کے لیے اپناپوراسین تبدیل کر دیا۔

شمع سکندر نے کہا کہ انہیں ایک اشتہار کیلیے بھارتی سپر اسٹار کیساتھ کام کرنیکا موقع ملا۔ اس نے مجھے گلے لگانے کے لیے سارا منظر بدل دیا۔

شمع سکندر نے اس سپر اسٹار کا نام نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ منظر بدلنے کے بعد اداکار کمرے میں داخل ہوئے اور مجھے گلے لگا لیا۔ لیکن اس کا یہ انداز مجھے عجیب سا لگا، جس نے مجھے بہت پریشان کیا، کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ یہ اس منظر کا حصہ نہیں ہے، اور اس نے زبردستی مجھے گلے لگانے کی کوشش کی تھی۔

Leave a reply