شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 8 اہلکارشہید

0
160
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 8 اہلکارشہید

ہاٹ لائن نیوز : شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک اسلم پکٹ میں خودکش حملہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 8 اہلکار شہید ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply