شعیب ملک اور ثنا جاویدنےشادی کی سالگرہ پر نئی تصاویر جاری کردی

0
154

ہاٹ لائن نیوز : شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی جسکا اعلان دونوں نے 20 جنوری کو ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے کیا۔جوڑے نے دو تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک آیت کے ساتھ ‘الحمدللہ’ کا کیپشن دیا۔

اب اپنی شادی کو ایک سال مکمل ہونےپر ثنا جاوید نےانسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی کچھ تصاویرشیئرکی ہیں۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا، ‘شادی مبارک ہو میری محبت، آپ کیساتھ زندگی بہت خوبصورت ہے’۔ شادی کی تقریب کے علاوہ مایوں کی تقریب کی تصویر بھی ہے۔

Leave a reply