شعیب ملک اورثانیہ مرزاکےبیٹےکی روزہ کشائی

0
151
شعیب ملک اورثانیہ مرزاکےبیٹےکی روزہ کشائی

ہاٹ لائن نیوز : سابق پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور انکی سابقہ بیوی ، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک نے حال ہی میں اپنا پہلا روزہ رکھا تھا ، جسکی شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی تھی۔

اس پوسٹ میں ، اذہان ملک کو پھولوں کا ہار پہنےہوئے اورکیمرےکےسامنےخوشی سےدیکھاجاسکتا ہے۔

شعیب ملک نے اپنے بیٹے کے روزے کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے عنوان میں لکھا ، “میرے چھوٹے چیمپیئن کو سب سے پہلےروزےکی مبارک ہو۔ بابا کوآپ پر بہت فخرہے۔ اللہ آپکےروزےکو قبول کرے ۔

Leave a reply