
احتساب عدالت لاہور / رمضان شوگر مل ریفرنس
وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر سماعت
عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
عدالت نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی
احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے ریفرنس پر سماعت کی
نیب کی جانب سے رمضان شوگر مل نالہ کی سرکاری خرچے سے تعمیر پر ریفرنس فائل کیا
شہباز شریف کو اس کیس میں خاضری سے استشنی دے رکھا ہے
جبکہ گزشتہ 4 پیشی میں حمزہ شہباز کے وکلاء کی جانب سے خاضری معافی کی درخواست دائر کی جارہی ہیں









