شرکاءایوارڈشومیں عجیب مخلوق دیکھ کرحیرت زدہ

0
163
شرکاءایوارڈشومیں عجیب مخلوق دیکھ کرحیرت زدہ

ہاٹ لائن نیوز : ایوارڈ شو لندن کے اوٹوایرینا میں مشہور شخصیات سے بھرا ہوا تھا۔ لیکن جس چیز نے لوگوں کیتوجہ حاصل کی وہ گھوڑا ماسک تھا جس نے سوشل میڈیا صارفین کوتبصرہ کرنےپر مجبور کیا ، کہ آخریہ پراسرار شخص کون ہے؟

گھوڑے کے ماسک میں چھپےشخص کی شناخت ایک جرمن ڈی جے ، ہارس گرل کے نام سے ہوئی ہے۔

ہارس گرل نے اپنے مشہور گانے مائی بارن مائی رولز سے شہرت حاصل کی تھی ، جو ٹک ٹاک پر وائرل ہوگئی تھی۔ انسٹاگرام پروفائل میں اسکا اصل نام سٹیلا ہے۔

عورت ڈی جے ہمیشہ کسی کے سامنے اپنی اصل شناخت کا انکشاف نہیں کرتی ہے ، خود کو گھوڑے کے ماسک کے پیچھے رکھتی ہے ،جسکی وجہ کسی کومعلوم نہیں ہے۔

Leave a reply