شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

0
145
شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

کے۔پی۔کے کے ضلع لکی مروت میں شرپسند عناصر نے گیس پائپ لائن کو دھماکے خیز مواد سے اڑا دیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے منجی والہ کی حدود میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا تھا، انہوں نے دھماکا خیز مواد نصب کیا ہوا تھا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a reply