شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں اضافہ

0
241
شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں اضافہ

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات

عدالت نے شاہ محمود قریشی کے آٹھ مقدمات میں دو دن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی

عدالت نے آیندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی

شاہ محمود قریشی کا موبائل فون ریکور کرنا مقصود ہے پولیس کا موقف

پولیس نے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں موبائل فون لے لیا گیا تھا وکیل شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کو مقدمات سے ڈسچارج کیا جائے مدثر ایڈووکیٹ کی استدعا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنایا

Leave a reply