شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر اہم سماعت رہائی التواء کا شکار کیوں

0
196
شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر اہم سماعت رہائی التواء کا شکار کیوں

انسداد دہشت گردی عدالت

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت

ملزم کی راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات میں ضمانت پر سماعت ہوئی

عدالت نے راحت بیکری چوک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ نمبر 109/23 میں ضمانت پر سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی
عدالت نے دیگر دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
عدالت نے پراسیکیوشن سے ضمانتوں پر دلائل طلب کر لیئے

شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ دلائل کیلئے پیش ہوئے
انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی

تھانہ سرور روڑ میں راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات درج ہیں

شاہ محمود قریشی نے ایڈوکیٹ رانا مدثر کی وساطت سے ضمانتیں دائر کیں

پنجاب پولیس نے 9 مئی واقعہ میں شاہ محمود قریشی کو نامزد کیا گیا موقف درخواست گزار

شاہ محمود قریشی 9 مئی کو کراچی میں موجود تھے،موقف درخواست گزار

شاہ محمود کیخلاف کراچی میں 1 بھی مقدمہ درج نہیں ہوا،
درخواست گزار موقف
لاہور میں شاہ محمود قریشی پر سیاسی بنیادوں پر 8 مقدمات درج کیے گئے، موقف درخواست گزار
ملزم سے دوران جسمانی ریمانڈ اڈیالہ جیل میں 19 دن تفتیش ہوئی درخواست گزار
عدالت ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل کرنے کا حکم جاری کر چکی ہے وکیل ملزم
عدالت درج مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرئے، استدعا وکیل

Leave a reply