شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل منتقلی کرنے کی درخواست منظور کیسے

0
211
شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل منتقلی کرنے کی درخواست منظور کیسے

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل میں منتقل کرنے کا حکم
شاہ محمود قریشی کے خلاف نو مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل جاری ہے
شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے زریعے پیشی کی درخواست دائر کی تھی

پولیس کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو مستقل کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی درخواست دی تھی
اے ٹی سی نے پولیس کی درخواست منظور کر لی
عدالت کا شاہ محمود قریشی کو لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم

Leave a reply