
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو فرد جرم 15 جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول فراہم کردی
کوٹ لکھپت جیل میں دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی دوران سماعت شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لا کر کوٹ لکھپت جیل میں حاضری کے لیے پیش کیا گیا
عدالت نے دیگر ملزمان کی حاضری مکمل کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو چالان کی کاپی کی نقول فراہم کی اور فرد جرم کی کاروائی کے لیے تمام ملزمان کو ائندہ طلب کر لیا عدالت نے فرد جرم کے لیے 15 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی تھانہ شادمان جلاو گراؤ کا مقدمہ تھا نا شادمان پولیس نے درج کر رکھا ہے لاہور پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا رکھا ہے









