شاہ محمود قریشی کا9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
249
شاہ محمود قریشی کا9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

شاہ محمود قریشی کا نو مئی کے لاہور کے آٹھ مقدمات میں نو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
شاہ محمود قریشی سے تفتیش 5 جون کو عدالت کے روبرو پیش کی جائے

شاہ محمود قریشی سے ویڈیو لنک کے ذریعے تفتیش کی جائے فیصلہ
انسداد دہشت گردی کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
پولیس نے شاہ محمود قریشی سے تفتیش کرنی ہے فیصلہ

تفتیشی کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات جاری کیے فیصلہ
ملزم کی جانب سے شوشل میڈیا پر اپ لوڈ تمام مواد فرانزک لیب بھیجوا دیا گیا ہے فیصلہ
عدالت ملزم شاہ محمود قریشی سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ فراہم کرے پولیس کی استدعا

Leave a reply