شاہ برطانیہ کا مسلمان مئیر کو بڑا خطاب

شاہ برطانیہ کا مسلمان مئیر کو بڑا خطاب
شاہ برطانیہ نے کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کرنے کے باوجود لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو بڑے خطاب سے نوازا ہے، لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کے بڑے خطاب سے نوازا گیا ہے، یہ خطاب ان کو شاہ برطانیہ نے کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کے باوجود دیا ہے، صادق خان کو گزشتہ تیس دسمبر کو نائٹ کا خطاب دیا گیا تھا، کنزرویٹو پارٹی نے سر کا خطاب دینے کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی جس پر 2 لاکھ بیس ہزار افراد نے دستخط کیے تھے۔







