ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس سے شاہد آفریدی نانابن گئے ہیں۔
شاہین آفریدی ایک بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانابن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.