شاہین آفریدی فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں میں شامل

0
239
شاہین آفریدی فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں میں شامل

شاہین آفریدی فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں میں شامل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ جوڑ دیا ہے، فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پلیٹ فارم پر پوسٹ شیئر کی جس میں نمبر 10 جرسی پہننے والے کھلاڑیوں کو فوکس کیا گیا ہے، اس میں فٹبال کے اسٹارز جیسے نیمار، لیونل میسی اور لوکا موڈرچ کے ساتھ ساتھ شاہین آفریدی کی جرسی بھی نمایاں دیکھائی گئی ہے۔

ان سب کھلاڑیوں میں مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ نمبر دس کی جرسی پہنتے ہیں، جو کہ عموماً کھیل کے نمایاں اور فیصلہ کن کھلاڑیوں سے منسوب ہوتی ہے، فیفا نے یہ اقدام ورلڈ کپ فٹبال کے دوران پاکستانی شائقین کو متحرک کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پر شائقین کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے فیفا کی خصوصی ڈیجیٹل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں میں شامل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں فٹبال کے چند عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ جوڑ دیا ہے، فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پلیٹ فارم پر پوسٹ شیئر کی جس میں نمبر 10 جرسی پہننے والے کھلاڑیوں کو فوکس کیا گیا ہے، اس میں فٹبال کے اسٹارز جیسے نیمار، لیونل میسی اور لوکا موڈرچ کے ساتھ ساتھ شاہین آفریدی کی جرسی بھی نمایاں دیکھائی گئی ہے۔

ان سب کھلاڑیوں میں مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ نمبر دس کی جرسی پہنتے ہیں، جو کہ عموماً کھیل کے نمایاں اور فیصلہ کن کھلاڑیوں سے منسوب ہوتی ہے، فیفا نے یہ اقدام ورلڈ کپ فٹبال کے دوران پاکستانی شائقین کو متحرک کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پر شائقین کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے فیفا کی خصوصی ڈیجیٹل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

Leave a reply