شام میں امریکی حملہ، امریکی فوج کا اہم ہدف تباہ

0
114
شام میں امریکی حملہ، امریکی فوج کا اہم ہدف تباہ

واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا نام بلال حسن الجاسم تھا، جس پر امریکی فوجیوں کے قتل کا الزام تھا۔
حکام نے بتایا کہ گزشتہ سال امریکہ نے 300 سے زائد داعش کے ارکان کو گرفتار کیا۔
چند روز قبل بھی امریکی فوج نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے تھے۔

Leave a reply