
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل
عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کے جیل میں اوپن کورٹ ٹرائل کی اجازت دے دی
عدالت نے جیل میں میڈیا نمائندگان اور فیملی ممبران کو ٹرائل میں آنے کی اجازت دے دی
شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے اوپن کورٹ ٹرائل کی درخواست دی تھی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے درخواستیں منظور کرلی
درخواست گزار کی جانب سے موقف احتیار کیا یا تھا کہ اوپن ٹرائل بنیادی حق ہے
عدالت کس بھی شہری کا آئینی اور قانونی حق نہیں تلف کر سکتی عدالت نے استدعا کو منظور کر لیا









