شالیمار ٹرین بہت بڑے حادثے سے بچ گئی

0
161
شالیمار ٹرین بہت بڑے حادثے سے بچ گئی

ہاٹ لائن نیوز۔ : نواب شاہ میں شالیمار ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی جب کہ ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی پٹڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں تالپر پھاٹک پر ٹرین ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق گیٹ بند ہونے سے پانچ منٹ پہلے ڈمپر سڑک سے اترا۔

عینی شاہدین کا مزید کہنا تھا کہ پھاٹک پر موجود ملازم نے جھنڈا لہرا کر شالیمار ٹرین کو روکنے کی کوشش کی اور ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر ٹرین کو روکنے کی کوشش کی۔

Leave a reply