شارع فیصل پرپولیس مقابلہ : 2 ڈاکوہلاک

شارع فیصل پرپولیس مقابلہ : 2 ڈاکوہلاک
شارع فیصل پرلال قلعہ کےقریب پولیس انکاؤنٹر کے دوران موقع پر دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کیمطابق ، پولیس اہلکار دوستوں کے ساتھ شاپنگ کرکےگھرواپس آرہا تھا۔ کہ ڈاکوؤں نےفائرنگ کردی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں تعینات ایک پولیس اہلکار نے موقع ملتے ہی مشتبہ افراد پر فائرنگ کردی۔ اسکےنتیجے میں ، دونوں ڈاکوموقع پرہی ہلاک ہوگئے۔









