
ہاٹ لائن نیوز : شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان جاں بحق جب کہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یہ افسوسناک واقعہ کل رات توہا کے علاقے میں شادی کی تقریب میں پیش آیا۔








