شادی ٹوٹنے پر اے آر رحمان کا غمزدہ وجذباتی پیغام وائرل

0
253
شادی ٹوٹنے پر اے آر رحمان کا غمزدہ وجذباتی پیغام وائرل

ہاٹ لائن نیوز : معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور انکی اہلیہ سائرہ بانو کی شادی کے 29 سال بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اے آر رحمان نے لکھاہےکہ ہم نے تیس سال ایک ساتھ گزارنے کی امید کی تھی لیکن لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا۔ ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے۔

‘پھر بھی ہم اسکے ٹکڑے ہونے میں معنی تلاش کرتے ہیں، حالانکہ ٹکڑے کبھی اپنی جگہ پر فٹ نہیں ہوتے ہیں۔ آپکےخلوص اور ہماری رازداری کے احترام کے لیے آپ کا شکریہ۔’

Leave a reply