سیکیورٹی فورسزکاآپریشن ،10 خارجی ہلاک ہوگئے

0
149
سیکیورٹی فورسزکاآپریشن ،10 خارجی ہلاک ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسزنے انٹلیجنس پر مبنی آپریشن میں 10 خوارج کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی فورسز نے 23 اور 24 فروری کی رات کے درمیان خیبر کے علاقے باغ میں ایک آپریشن کیا ، اس آپریشن کےدوران ، فوجیوں نےخارجیوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ، جسکے نتیجے میں 10خارجیوں کی موت ہوگئی۔

پاکستان آرمی کےترجمان کیمطابق ، علاقے میں کسی بھی خارجی کو ختم کرنیکے لئےایک آپریشن جاری ہے ، جبکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کےخطرے کو ختم کرنیکےلئے پرعزم ہیں۔

Leave a reply