سینیٹ الیکشن کے لیے بولیاں لگیں

0
165
سینیٹ الیکشن کے لیے بولیاں لگیں

سینیٹ الیکشن کے لیے بولیاں لگیں

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ کے۔پی کے سینیٹ الیکشن کی ٹکٹ کے لئے پی۔ ٹی۔ آئی میں بولیاں لگیں،میڈیا سے گفتگو کے دوران عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پارٹی ورکرز ہار گئے اور نوٹ جیت گئے، پی۔ٹی۔ آئی نے اپنی لیڈرشپ کے پول کھول دیئے ہیں۔

ہارس ٹریڈنگ کی مخالف جماعت ہی ہارس ٹریڈنگ کی حمایتی نظر آئی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی ٹکٹوں کی خرید وفروخت سے باخبر ہیں، انہوں نے کہا کہ کے۔پی میں پی۔ ٹی۔ آئی تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے، نوجوانوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ پی۔ ٹی۔ ائی نے لوگوں کو صرف دھرنے اور مظاہروں کے لیے استعمال کیا ہے۔

Leave a reply