سینیٹراحمدخان کی علی امین گنڈاپورسےملاقات

0
153
سینیٹراحمدخان کی علی امین گنڈاپورسےملاقات

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے مولانا فضل رحمان کے نمائندے سینیٹر احمد خان سے ملاقات کی ہے۔

سینیٹر احمد خان نے وزیر اعلی علی امین کومولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام پہنچایا۔ سینیٹر احمد نے دو گھنٹے سے زیادہ کے لئے وزیر اعلی سے ملاقات کی۔

سینیٹر احمد خان نے وزیر اعلی گنڈا پورکومولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔

Leave a reply